Advertisement
تفریح

وزیر اعلی پنجاب نے فلم انڈسٹری سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا، فلمساز ہدایتکار اور ڈسٹربیوٹر زکو فنڈجاری

کل رقم تین کروڑ ملے گی پہلے مرحلے میں ڈیڑھ کروڑ اور باقی دو مرحلوں میں بقیہ رقم ملے گی،سید نور ، اداکار ہمایوں سعید، سید نور اور دیگر کو چیکس جاری کیے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 5th 2026, 2:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلی پنجاب  نے فلم انڈسٹری سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا، فلمساز ہدایتکار اور ڈسٹربیوٹر زکو  فنڈجاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلم انڈسٹری سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا،،سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کچھ عرصہ قبل فلم انڈسٹری کیلئے فنڈز کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب  فلمساز ہدایتکار اور تقسیم کاروں کو ڈیڑھ کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کل رقم تین کروڑ ملے گی پہلے مرحلے میں ڈیڑھ کروڑ اور باقی دو مرحلوں میں بقیہ رقم ملے گی،،سید نور ، اداکار ہمایوں سعید، سید نور، جمال شاہ، یاسر نواز، شان شاہد، شہزاد رفیق،راشد خواجہ کو چیکس جاری کیے گئے۔
شان شاہد - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

جبکہ راشد خواجہ، عالیہ رشید، علی ظفر، غلام محی الدین، وجاہت روف ، مسعود بٹ، ہما جمیل، سنگیتا، حریم فاروق  اور دیگر شامل ہیں۔

پہلے مرحلے میں ان افراد کو فہرست جاری  کی گئی،دوسری فہرست آئندہ چند روز میں یا عید الفطر کے بعد تیار ہوگی۔

دوسری جانب فلم انڈسٹری کے ڈائریکٹرز پروڈیوسرز اور دیگر شوبز شخصیات کی جانب سے اس اقدام کو کافی سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 21 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 20 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 21 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
Advertisement