ٹھٹھہ : ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے گاڑو میں بھانجے نے ماموں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا.

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 20th 2021, 12:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں پیش آیا جہاں بھانجے حنیف شاہ نے اپنے ماموں حسین شاہ کو کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔ پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 3 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- an hour ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







