لاہور : رائے ونڈ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 20th 2021, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں یہ افسوس ناک ٹریفک حادثہ بھوبتیاں چوک مین رائے ونڈ روڈ پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار گاڑی بے قابوہوکر بجلی کے پول سے جاٹکرائی ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئیں ۔
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت طیب ، عرفان، محمد علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں عبداللہ اور وقاص شامل ہیں ۔ جاں بحق اورزخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







