Advertisement
پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی دورہ عراق میں اہم ملاقاتیں

راولپنڈی : چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے عراقی وزیر دفاع ، چیف آف سٹاف سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے اُمور پر بات چیت کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 20th 2021, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایس پی آر کے مطابق چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے عراق کا دورہ کیا  ہے ، جہاں انہوں نے عراقی  وزیردفاع    جمعہ اناد سعدون ، چیف آف سٹاف جنرل عبدالامیر اور  کمانڈر عراقی ائرفورس لیفٹننٹ جنرل شہاب علی سے ملاقاتیں کیں،  دورے کے دوران ان اہم ملاقاتوں میں  سیکیورٹی، دفاعی  تعاون اور خطے کی صورتحال پر بات چیت  کی گئی  ۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات  کومزید مضبوط بنانے کےعزم کا اعادہ کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ڈیفنس یونیورسٹی فار ہائیر ملٹری سٹڈیز کا بھی دورہ کیا۔ جنرل ندیم رضا کی یونیورسٹی ریکٹرلیفٹننٹ جنرل سعد ہاشم سے  ملاقات کی  ، یونیورسٹی کے ریکٹر سے ملاقات میں جنرل ندیم رضا نے دہشت گردی ، تشدد اورانتہا پسندی کے خلاف پاکستان کے مثبت کردار پر کردارپرروشنی ڈالی۔جنرل ندیم رضا نے خطے  بالخصوص افغانستان میں امن واستحکام کےپاکستانی کاوشوں سے آگاہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا کو وزارت دفاع آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 5 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 7 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 9 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
Advertisement