راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں ممالک کے مابین فوجی تعاون میں وسعت پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سلوا نے پاکستان کی افغان امن عمل سمیت علاقائی امن و استحکام کیلئے کردار کو سراہا ۔جنرل سلوا نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین باہمی تعلقات میں مزید وسعت لائی جائے گی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل سلوا کی جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی، پاک آرمی کے چاق و چوبند دستے نے جنرل سلوا کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 16 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 14 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 9 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 12 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago





