کراچی : معروف پاکستان اداکار جاوید نے وبا مرض کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی۔

تفصیلا ت کے مطابق معروف اداکار جاوید شیخ کورونا ویکسین لگوالی ہے، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ میں کرونا ویکسین لگوانے کے بعد بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں ، میں خود کو محفوظ محسوس کررہا ہوں۔
جاوید شیخ نے عوام سے خصوصا 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کرونا ویکسین لگوائیں، ویکسی نیشن سنٹر میں اچھے انتظامات کرنے پر حکومت سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے معروف اداکار نے کہا کہ انہوں نے آرٹس کونسل ویکسی نیشن سنٹر سے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور عوام کو بہترین سہولت فراہم کرنے پر حکومت کے شکر گزار ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھی کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسین لگوا چکی ہیں ،انسٹاگرام پر بشری انصاری نے اس ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ " میں آج کورونا ویکسین لگوا رہی ہوں تاکہ خود کو اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو عالمی وبا سے بچا سکوں۔ اُنہوں نے اپنے مخصوص خوشگوار انداز میں کہا کہ کو رونا ویکسین لگوانے کے بعد پہلی بار مجھے سینئر سیٹیزن ہونے پر فخر محسوس ہورہا ہے اور اس سے پہلے سینئر سٹیزن ہونے کا فائدہ کبھی نہیں ہوا ۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے مزید کہا کہ" جو بھی 60 سال کا شہری ہے اُسے اب میری طرح خود کو معمر ماننا پڑے گا اور کورونا ویکسین لگوانی ہوگی۔

لاہور سے واپسی پر وزیر اعلی سہیل آفریدی نے مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ لکھ دیا
- 5 hours ago
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا
- 3 hours ago

لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- 8 hours ago

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
- 7 hours ago

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی
- 6 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے
- 5 hours ago

کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق
- 4 hours ago

باجوڑ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج جہنم، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل شہید
- 4 hours ago

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ’بگٹی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ منتخب
- 7 hours ago

ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا
- 8 hours ago

وزیر خارجہ سے چین کے سفیر کی ملاقات، چینی مفادات پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
- 2 hours ago

مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago












