لاہور :محکمہ موسمیات نےا توار سے منگل تک ملک میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ، جبکہ بعض مقامات پر تیزہواؤں کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کے بعد سرد اور میدانی علاقوں میں موسم تبدیل ہونے جارہا ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا اوراتوار کو بالائی اور وسطی علاقوں میں پھیلے گا ، جس کے زیر اثر کوئٹہ،ژوب، سبی، شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، سکھر ،لاڑکانہ،کشمیر ،گلگت بلتستان ، چترال، ایبٹ آباد، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، اسلام آباد، راولپنڈی ، جہلم، ڈی جی خان ،ملتان، ساہیوال، بھکر ،سرگودھا، خوشاب، فیصل آباد، سیالکوٹ اورجھنگ میں بارش کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ 23 مارچ کی صبح بھی لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں بارش کا امکان ہے۔ ہزارہ ڈویژن، کوہستان، سوات، چترال میں بارش کا امکان ہے جبکہ دیر، شانگلہ، بونیر، کوہاٹ اور پشاور میں بھی موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل





