لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قصور کے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر کے خلاف کرپشن کی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قصور ڈی ایس پی نعیم احمد چیمہ کو معطل کر دیا ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا پنجاب کو کرپشن فری بنانا میرا مشن ہے۔

جی این این کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کرپشن کے خلاف زیر وٹالرنس کی پالیسی سامنے آگئی ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قصور کے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر کے خلاف کرپشن کی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے، ڈی ایس پی نعیم احمد چیمہ کو معطل کر دیا ۔ جبکہ محکمے کی جاب سے ان کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے معطل ڈی ایس پی نعیم احمد چیمہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کا بھی حکم دیا ، انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ کی تحقیقات کی روشنی میں معطل ڈی ایس پی کے خلاف کیس انٹی کرپشن کو بھجوایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا، کرپشن کرنا نہ صرف ملک اور قوم سے غداری کے مترادف ہے بلکہ یہ ناقابل برداشت جرم بھی ہے تاہم ماضی کی حکومتوں نے کرپشن کو پنپنے دیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کو کرپشن فری بنانا میرا مشن ہے، کرپٹ افسروں اور اہلکاروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں جب کہ کرپشن کے خلاف بلاامتیاز زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
- 2 دن قبل

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، فی کلو کتنے کی ہو گئی؟
- 15 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- 15 گھنٹے قبل
جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم میں 14 افراد ہلاک، 29 زخمی
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 گھنٹے قبل

جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
- 2 دن قبل

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کی یواے ای صدرسے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،معاشی و دیگرامور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

لاہور:نئے سال 2026 کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا
- ایک دن قبل
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا
- 15 گھنٹے قبل
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دور
- 16 گھنٹے قبل










