اسلام آباد : رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک مدت مکمل ہونے پر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر کا منصب سنبھال لیا ہے۔

رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک مدت مکمل ہونے پر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر کا منصب سنبھال لیا ، رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک مدت 4 مئی کو ختم ہوئی تھی ۔
ڈاکٹر مرتضیٰ سید نامور ماہر معاشیات ہیں ، ڈاکٹرمرتضیٰ سیدمیکرواکنامک ریسرچ اور پالیسی سازی میں 20سال سے زائد کاتجربہ رکھتےہیں ،انہوں نے16سال تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) میں کام کیا۔
واضح رہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ دینے کا عندیہ دیا تھا ۔ جس کے بعد سینئر ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید کو گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج دیے جانے کا امکان تھا۔
As the term of Governor SBP Dr Reza Baqir has come to an end, as per law the senior most Deputy Governor takes over until. Therefore Dr Murtaza Syed, an eminently qualified economist with rich IMF experience, will take over as Governor SBP. I wish him the best in his new role.
— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) May 4, 2022

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل







