ممبئی : بالی ووڈ کے آسکر یافتہ گلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 6th 2022, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلا ت کے مطابق معروف گلوکار اے آر رحمان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی خدیجہ رحمان کی شادی کی تصویر شیئر کی ہے ۔
اے آر رحمان نے اپنی پوسٹ کے عنوان میں لکھا کہ اللّہ تعالیٰ جوڑے کو سلامت رکھے ۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے نیک خواہشات اور دُعاؤں کیلئے بھی شکریہ ادا کیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خدیجہ رحمان اور ریاض الدین کے نکاح کی تقریب میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوست شریک تھے ۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں خدیجہ رحمان اورآڈیو انجئینئر ریاض الدین کی منگنی ہوئی تھی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








