Advertisement
پاکستان

اس حکومت کو گرتے گرتے اگر کسی نے بچایا ہے تو وہ پیپلزپارٹی ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد : سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو گرتے گرتے پاکستان پیپلزپارٹی نے بچایا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 12:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود"  میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود  کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو گرتے گرتے اگر کسی نے بچایا ہے تو وہ پاکستان پیپلزپارٹی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بھی آصف علی زرداری کو بعض حوالوں کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اسمبلی توڑنے جا رہے تھے جس پر زرداری صاحب نے ان کی حکومت کو سہارا دیا،جبکہ اسٹیبلشمنٹ بھی نہیں چاہتی تھی کہ وزیراعظم اسمبلی توڑیں۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 7 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 6 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement