Advertisement
پاکستان

تعلیم ادارے بند یا کھلے رہیں گے ؟شفقت محمود کا ٹویٹ سامنے آگیا

اسلام آباد : وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تمام وزراء تعلیم و صحت کا اجلاس 24 مارچ کو این سی او سی میں ہو گا،جس میں تعلیمی ادارے بند یا کھولنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 1:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطو کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تمام وزراء تعلیم و صحت کا اجلاس 24 مارچ کو این سی او سی میں ہو گا، این سی او سی تعلیمی ادارے بند یا کھولنے سے متعلق فیصلہ کرے گا ، طلباء اور اساتذہ کی صحت پہلی ترجیح ہے۔

دوسری جانب   کل وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس کل طلب کیا گیا ہے ،خصوصی اجلاس میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں،اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندگان اور ہیلتھ حکام شریک ہونگے، اجلاس میں کورونا ویکسینشن کے عمل پر بھی بریفنگ لی جائے گی۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 11 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 8 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
Advertisement