Advertisement
علاقائی

لسبیلہ: قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اورکار میں تصادم، 4افراد جاں بحق 

لسبیلہ :  قومی شاہراہ بیلہ جھاو کراس پر مسافر کوچ اورکار میں تصادم کے نتیجے میں  ایک خاتون سمیت 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق  ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 12th 2022, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لسبیلہ: قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اورکار میں تصادم، 4افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔  بدقسمت  مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنیوالی کار سے ٹکرا گئی  ، حادثے کے نتیجے میں 4افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ4 زخمی  ہیں ۔ 

  ریسکیوزرائع کے مطابق نعشوں اور زخمیوں کو سرکاری ہسپتال بیلہ منتقل کیاجارہاہے۔ 

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 10 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 12 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 8 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی