لسبیلہ : قومی شاہراہ بیلہ جھاو کراس پر مسافر کوچ اورکار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 12th 2022, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔ بدقسمت مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنیوالی کار سے ٹکرا گئی ، حادثے کے نتیجے میں 4افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ4 زخمی ہیں ۔
ریسکیوزرائع کے مطابق نعشوں اور زخمیوں کو سرکاری ہسپتال بیلہ منتقل کیاجارہاہے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








