Advertisement

صحبت پور : دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ،4افراد قتل

صحبت پور : بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا جبکہ 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق صحبت پور اوستہ محمدہیڈ باغ تھانہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد  نے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دوزخمی ہیں ۔  جاں بحق ہونے والوں  کی شناخت    ظفر اللہ مینگل ،  ناصر علی پندرانی ، بخش علی پندرانی ، منظور مینگل  کے نام سے ہوئی ہے ۔ جبکہ الطاف اور نور خان مینگل شدید ذخمی ہیں۔   واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس  موقع پر پہنچ گئی   اورتفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 13 منٹ قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement