Advertisement
علاقائی

شیخوپورہ : تیزرفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،خاتون جاں بحق

شیخوپورہ : شیخوپورہ میں گوجرانوالہ روڑ پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں 100  موریہ پل گوجرانوالہ روڈ پر پیش آیا ، جہاں تیزرفتار ٹرک  اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ تین افراد زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 منٹ قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک گھنٹہ قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 3 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 6 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان