صحبت پور : بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا جبکہ 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 23 2021، 12:16 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق صحبت پور اوستہ محمدہیڈ باغ تھانہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دوزخمی ہیں ۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ظفر اللہ مینگل ، ناصر علی پندرانی ، بخش علی پندرانی ، منظور مینگل کے نام سے ہوئی ہے ۔ جبکہ الطاف اور نور خان مینگل شدید ذخمی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورتفتیش جاری ہے ۔

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 3 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 10 گھنٹے قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- ایک دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 3 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- ایک دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 3 دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 5 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- ایک دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





