Advertisement
پاکستان

مریم نواز کی اپنے متعلق عمران خان کے بیان کی مذمت

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 22nd 2022, 3:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کی اپنے متعلق عمران خان کے بیان کی مذمت

سوشل میڈیا عہدیدران سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے والد کی عمر کے ہیں جب کہ میں ان کی بیٹی کی عمر کی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نامناسب اور نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھ پر نہیں پاکستان کی ماؤں اور بہنوں پر حملہ کیا ، کبھی عمران خان کو اس کی زبان میں جواب نہیں دوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس سیاسی لحاظ سے عمران خان کے خلاف کہنے کو بہت کچھ ہے میں کبھی ذاتیات پر بات نہیں کروں گی۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا