Advertisement
پاکستان

26 مارچ کو نیب پر بہت بڑا حملہ ہونے والا ہے ، عارف حمید بھٹی

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ نیب پر بہت بڑا حملہ ہونے والا ہے ، 26مارچ کوبڑا جانی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 23rd 2021, 11:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں بڑا انکشاف  کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید  کہا کہ  وزیر اعظم عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کے ارد گرد بہت زیادہ خوشامدی ہیں ۔

سینئر صحافی  و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ  نیب پر بہت بڑا حملہ ہونے والا ہے، 26مارچ کوبڑا  جانی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔صرف پنجاب پولیس پر انحصار نہیں کرنا چاہیئے بلکہ رینجرز کو طلب کرلینا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ 26مارچ کو اپوزیشن جماعتیں  لاہور کی سڑک کو سرخ کرنا چاہتی ہیں، ان کے ارادے بہت خوفناک ہیں۔

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ  شہباز شریف نے نواز شریف کو پیغام بھیجا ہے کہ میں اس لیے ضمانت نہیں کرارہا کیونکہ  میں مریم کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتا، یا  سیاست مجھے کرنے دیں یا مریم کو ۔

Advertisement
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق

ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق

  • 4 hours ago
 ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا

 ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا

  • an hour ago
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

  • 4 hours ago
وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ

  • 4 hours ago
ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

  • 5 hours ago
نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار

  • an hour ago
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا

کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا

  • 4 hours ago
ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا،ایرانی سپریم لیڈر

ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا،ایرانی سپریم لیڈر

  • 5 hours ago
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے

  • an hour ago
صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے

  • 4 hours ago
اسلام آباد کے بعد لاہور می گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد کے بعد لاہور می گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی

  • 44 minutes ago
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل

خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل

  • 4 hours ago
Advertisement