لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ نیب پر بہت بڑا حملہ ہونے والا ہے ، 26مارچ کوبڑا جانی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں بڑا انکشاف کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کے ارد گرد بہت زیادہ خوشامدی ہیں ۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ نیب پر بہت بڑا حملہ ہونے والا ہے، 26مارچ کوبڑا جانی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔صرف پنجاب پولیس پر انحصار نہیں کرنا چاہیئے بلکہ رینجرز کو طلب کرلینا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ 26مارچ کو اپوزیشن جماعتیں لاہور کی سڑک کو سرخ کرنا چاہتی ہیں، ان کے ارادے بہت خوفناک ہیں۔
نیب پر 26 مارچ کو بڑا حملہ ہونے جارہا ہے جس میں بڑے جانی مالی نقصان کا خدشہ ہے، عارف حمید بھٹی کا بڑا انکشاف@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MaryamNSharif @pmln_org @PTIofficial #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/pgwELd0CHA
— GNN (@gnnhdofficial) March 22, 2021
سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو پیغام بھیجا ہے کہ میں اس لیے ضمانت نہیں کرارہا کیونکہ میں مریم کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتا، یا سیاست مجھے کرنے دیں یا مریم کو ۔
میں مریم کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چل سکتا۔۔ شہباز شریف نے یہ پیغام نواز شریف کو پہنچایا ہے، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MaryamNSharif @pmln_org #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/rEiJMJSWlp
— GNN (@gnnhdofficial) March 22, 2021

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- ایک دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 گھنٹے قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 10 گھنٹے قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- ایک دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- ایک دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- ایک دن قبل



