لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے صوبائی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 22nd 2022, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی پی 209 خانیوال سے منتخب ہونے والے ن لیگ کے ممبر پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مستعفی ہونے والے رکنِ اسمبلی فیصل خان نیازی نے اپنا استعفی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو پیش کیا ہے، ان کا کہنا ہے میں ن لیگ سے بہت پہلے کے راستے جدا کرچکا ہوں۔
فیصل نیازی کا کہنا تھا کہ وہ خوشی کے ساتھ اور ہوش و حواس میں اسمبلی نشست سے استعفیٰ دے رہے ہیں، مسلم لیگ ن کی سیاست سے اب ان کا کوئی تعلق نہیں۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے کہا کہ پہلا استعفیٰ آگیا ہے، ن لیگ کے مزید اراکین اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





