Advertisement
پاکستان

پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 22nd 2022, 11:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

ن لیگ نے پرویزا لہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔

تحریک عدم اعتماد پر خلیل طاہر سندھو ، میاں رؤف، سمیع اللہ خان اور مرزا جاوید کے دستخط ہیں۔

اس سے قبل ن لیگی رکن خلیل طاہر سندھو نے پرویز الہٰی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کیا تھا۔

پنجاب اسمبلی کا آج کا اجلاس صرف 9 منٹ ہی چل سکا، محرک کی عدم موجودگی پر اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹادی گئی تھی۔

چیئرمین پینل وسیم خان بادوزئی نے اجلاس کی کارروائی حکومتی بینچوں پر ارکان کی عدم موجودگی کے باوجود شروع کردی۔

اس دوران تحریک عدم کے محرک سمیع اللّٰہ خان کا نام بار بار پکارا گیا، لیکن وہ اسمبلی میں موجود نہ تھے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 28 minutes ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • an hour ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے