Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو اور مریم نواز میں خلیج مزید گہری ، بلاول کا لیگی کی قیادت کو کرارا جواب

لاہور : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو دھیمے لہجے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کو سخت جواب دے گئے۔انہوں نے کہا کہ ہماری رگوں میں سلیکٹ ہونے کا خون شامل نہیں ہے۔ لاہور سے کوئی دوسرا سیاسی خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 12:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو  کی ، ایک صحافی کے سوال"   مریم نواز نے ٹویٹ میں سلیکٹڈ کس کو کہا؟" تو انہوں نے جواب دیا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو جواب دینا ہوتا تو اپنی پارٹی کے نائب صدر کو کہتا جواب دیں۔انہوں نے کہا کہ   ہماری رگوں میں سلیکٹ ہونے کا خون شامل نہیں ہے۔ لاہور سے کوئی دوسرا سیاسی خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا رہا ہے۔

باول بھٹو نے مزید کہا کہ لانگ مارچ ملتوی نہیں ہونا چاہیے تھا۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ   استعفوں کو لانگ مارچ سے منسلک کرنے کا آئیڈیا کس کا تھا؟۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر بھی ڈٹ گئے اور کہا کہ جس کی اکثریت ہو اپوزیشن لیڈر اس جماعت کا ہونا چاہیے۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement