کراچی :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) نے مانچسٹر کے لئے دو طرفہ چارٹرپروازوں میں اضافہ کردیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 24th 2021, 7:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق برطانیہ جانیوالے مسافروں کے لئے اچھی خبر، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) نے مانچسٹر کے لئے دو طرفہ چارٹرپروازوں میں اضافہ کردیا۔پی آئی اے اسلام آباد مانچسٹر اور اسلام آباد کے لئے ہفتہ وار 5پروازیں آپریٹ کریگی۔پی آئی اے 2اپریل سے11اپریل تک مانچسٹر کیلئے پروازیں روانہ ہوگی۔ہائی فلائی چارٹرڈ کمپنی کے ذریعے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے مانچسٹر کے لئے ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کر رہی تھی،چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے ہم وطنوں کو سفری سہولت مہیا کی جائیں گی،پی آئی اے اسلام آباد اور لندن کیلئے بھی دو طرفہ چارٹرڈ پروازیں اپریل کے وسط میں شروع کریگی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 17 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






