کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 24th 2021, 7:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قائداعظم اور ان کے رفقاء کی تعلیمات کو بھلا دینے سے ملک معاشی، سیاسی اور معاشرتی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے، نظریاتی اساس پر عملدرآمد سے ہی پاکستان اسلامی ممالک میں رول ماڈل بن سکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہر ادارہ آئینی دائرہ کار کے مطابق کام کرے، تاکہ قرارداد پاکستان اور تحریکِ آزادی کے اغراض و مقاصد حاصل کیے جاسکیں، پیپلز پارٹی بانی پاکستان کے وژن کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 18 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 16 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






