Advertisement

ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث چار ملزم گرفتار

لاہور : فیڈرل انسویسٹی گیشن (ایف آئی اے) ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے صدیق ٹریڈ سینٹر میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث اے اینڈ ایچ ٹریول کا دفتر سیل کردیا اور چار ملزم گرفتار کرلیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 24th 2021, 8:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  فیڈرل انویسٹی گیشن  (ایف آئی اے) اینٹی  ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے صدیق ٹریڈ  سینٹر میں کارروائی کرتے ہوئے  جعلی ویزہ کے کاروبار میں  ملوث اے اینڈ ایچ ٹریول کا دفتر سیل کردیا اور  چار ملزم گرفتار بھی کرلیے۔ ملزموں میں   عاصم ریاض، محمد وسیم، وقاص صدیق اور حسن شہباز  شامل ہیں ۔ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ   124پاسپورٹ ،فائلیں  2 لیب ٹاپ اور 5 کمپیوٹر قبضے میں لے لیے ہیں ، اے اینڈ ایچ ٹریول کے پاس اوور سیز ایمپلائمنٹ کے کاروبار کا کوئی لائسنس موجود نہیں ہے ، جعلی ترکی ویزے پر ڈی پورٹ ہونے والے مسافر کی نشان دہی پر  کارروائی کی گئی ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 16 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 10 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement