بسنت کا دوبارہ انعقاد فنکاروں کےلیے روزگار کے مواقع بھی لایا،گلوکارہ میگھا

شائع شدہ 8 months ago پر Feb 9th 2026, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:معروف گلوکارہ بھنگڑا کوئین میگھا نے بسنت کے کامیابی فیسٹیول پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں گلوکارہ میگھا کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی کاوشوں سے لاہور کی خوشیاں دوبارہ لوٹ آئیں،بسنت کا دوبارہ انعقاد فنکاروں کےلیے روزگار کے مواقع بھی لایا۔
گلوکارہ میگھا نے مزید کہا کہ فنکار برادری وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر ثقافت عظمی بخاری کی شکرگزار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے فنکاروں کو جو عزت دی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔
یاد رہے گلوکارہ میگھا نے بسنت کے حوالے سے اپنے نئے گیت بھی ریلیز کیے جنہیں بے حد پسند کیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 20 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







