چمن : تاج روڈ پر لیویز ہیڈ کوارٹرز کے سامنے دھماکا ہو اہے۔دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 10سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 24th 2021, 11:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق چمن میں تاج روڈ پر لیویز ہیڈ کوارٹرز کے سامنے دھماکا ہو اہے۔دھماکے میں 3افراد شہید جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں پولیس کی گاڑی کونشانہ بنا گیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے میں پولیس کی گاڑی کونشانہ بنا یاگیا ،دھماکے کے وقت تاج روڈپرپولیس کی گاڑی گشت پر تھی۔بم دھماکا ریموٹ کنٹرول ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہوں کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






