Advertisement

یوم پاکستان پر نریندر مودی کی وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی صدر رام ناتھ کوویند کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 24th 2021, 11:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سفارتی ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی صدر رام ناتھ کوویند کی جانب سے  پاکستانی ہم منصب کے لیے تہنیتی پیغامات جاری کیے گئے ہیں،بھارتی وزیراعظم اور بھارتی صدر نے وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کے نام تہنیتی پیغامات بھیجے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی صدر رام ناتھ کوویند نے وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی۔

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • ایک دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • ایک دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا