لاہو ر: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو نیب لاہور میں پیشی پر مریم نواز کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا بنایا ہوا پاکستان نہیں ہے جس میں ہر طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون ہونا تھا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نیب لاہور نے مریم نواز کیلئے بہترین انتظامات کیے ہیں ۔
نیب پیشی پر مریم نواز گرفتار ہوں گی۔۔؟ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MaryamNSharif @pmln_org @PTIofficial @PTIofficial #MaryamNawaz pic.twitter.com/8sbKxc8p3O
— GNN (@gnnhdofficial) March 23, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ نیب کی دو ٹیمیں ان سے سوال کریں گی جس کے بعد نیب لاہور ان کو باعزت طریقے سے گھر بھیج دیا جائے گا۔عارف حمید بھٹی نے کہا ابھی تک حکم آگیا ہے کہ مریم نواز کی گرفتاری نہیں کرنی۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 40 منٹ قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 4 گھنٹے قبل






