Advertisement
پاکستان

20 سے 25 ہزار لوگوں کی نیب آفس پہنچنے کی اطلاعات ہیں : ڈاکٹر شاہد مسعود

لاہور: سنیئر صحافی وتجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پیشی پر20 سے 25 ہزار لوگوں کی نیب آفس پہنچنے کی اطلاعات ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ عثمان بزدار اس صورتحال سے کیسے نمٹتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 24th 2021, 1:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں کل نیب میں مریم نوازکی پیشی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار کہنا تھا کہ 20 سے 25 ہزار لوگوں کی نیب آفس پہنچنے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام میں کہنا تھا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ عثمان بزدار اس صورتحال سے کیسے نمٹتے ہیں، کیونکہ یہ ان کی حکومت کے لیے بھی بڑا امتحان ہے۔

سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ میرا اندازہ ہے کہ مریم نواز گرفتار نہیں کیا جائے گا، مریم نواز کو صرف پوچھ گچھ کے لیے بلایا جا رہا ہے۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement