لاہور: رات گئے تک تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ، موسم خوشگوار، ہر چیز نکھر گئی، جاتی سردی ایک بار پھر سے لوٹ آئی۔ بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق رات گئے تک تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ رم جھم بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے نہ صرف موسم خوشگوار ہو گیا بلکہ جاتی سردی ایک بار پھر سے لوٹ آئی اورہر چیز نکھر گئی۔کوٹ لکھپت ، فیروز پور روڈ ، ٹاون شپ ، شادمان، قلعہ گجر سنگھ، کنال روڈ چونگی امرسدو کے علاقے میں بھی بارش ہوئی شہر کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
دوسری جانب فیصل آباد،کراچی، قصور،کبیر والا ،نوشہراںورکاں، جھنگ میں بارش ہوئی۔جھنگ میں موسلا ددھار بارش اور ڑالہ باری ہوئی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago




