Advertisement

شاہی خاندان چھوڑنے کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری کو نوکری مل گئی

نیویارک: برطانوی شہزادہ ہیری کو شاہی خاندان چھوڑنے کے بعد امریکامیں پہلی نوکری مل گئی، شہزادہ ہیری امریکی کوچنگ اور ذہنی صحت پر کام کرنے والی کمپنی میں چیف امپیکٹ آفیسر کے عہدے پر کام کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ہیری نے کہا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بارے میں بہت خوش ہیں۔ ان کے کام کی نوعیت، اوقات کار اور اس کے عوض انہیں ملنے والا معاوضہ ابھی طے نہیں ہے۔اپنے بیان میں شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ اس نئے عہدے میں ان کا مقصد ’ذہنی صحت سے متعلق ضروری بحث کو اجاگر کرنا، مددگار اور ہمدرد کمیونیٹی کا قیام اور ایماندار اور حساس موضوعات پر مباحثے کے لیے ماحول کو فروغ دینا‘ ہے۔

واضح رہے گذشتہ برس مارچ میں شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے بطور شاہی خاندان کے سینئر ارکان کے عہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا ، جبکہ ان کا نوکری کے حوالے سے تازہ ترین اقدام ہے۔ شہزادہ ہیری کا نوکری سے متعلق یہ بیان اس ماہ کے شروع میں اپنی اہلیہ میگھن مارکل کے ہمراہ اوپرا ونفری کو ایک تہلکہ خیز انٹرویو دینے کے بعد سامنے آیا ہے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 20 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 17 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 19 hours ago
Advertisement