دوبئی :متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم کے بھائی اور دبئی کے نائب حکمران و وزیر خزانہ شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق 25 دسمبر 1945 کو پیدا ہونے والے شیخ حمدان کی عمر انتقال کے وقت 75 برس تھی، شیخ حمدان بن راشد کے انتقال کا اعلان متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمدبن راشدالمختوم نے سوشل میڈیا پر کیا ۔ شیخ محمد بن راشد نے تصدیق کی کہ" میرا بھائی میرا ساتھی اس دنیامیں نہیں رہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم سب کو بھی اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"
إنا لله وإنا إليه راجعون ... رحمك الله يا أخي وسندي ورفيق دربي.. وأحسن مثواك .. وضعت رحالك عند رب كريم رحيم عظيم .. pic.twitter.com/xAw3rXIwoj
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) March 24, 2021
شیخ حمدان بن راشد کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق شیخ حمدان متحدہ عرب امارات کی 1971 میں تشکیل پانے والی پہلی کابینہ کے وقت سے وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ شیخ حمدان کو 2006 میں رائل برٹش کالج کی جانب سے تین سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا تھا، اس کے علاوہ رائل برٹش کالج لندن کی جانب سے شیخ حمدان کو انٹرنل میڈیسن میں اعزازی فیلوشپ سے بھی نوازا گیا تھا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 14 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 15 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 17 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل





