امریکی گلوکارہ نے منگنی کا اعلان ستمبر 2021 میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کر کے کیا جس میں وہ اپنی منگنی کی انگوٹھی مداحوں کو دکھاتی نظر آئیں۔


امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اپنے دوست سیم اصغری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
40 سالہ گلوکارہ کی شادی میں صرف قریبی دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا،لاس انجلس شادی کے دوران برٹنی اسپیئرزکے سابقہ شوہر جیسن الیگزینڈر بھی آگئے اور شور شرابا کرنے لگے، جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا۔
امریکی گلوکارہ نے منگنی کا اعلان ستمبر 2021 میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کر کے کیا جس میں وہ اپنی منگنی کی انگوٹھی مداحوں کو دکھاتی نظر آئیں۔
امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرزکے شوہر سیم اصغرکا تعلق ایران سے ہے اور وہ 12 سال کی عمر سے امریکا میں مقیم ہیں اور ان دنوں بطور ماڈل، فٹنس ٹرینر اور اداکار کام کررہے ہیں۔
برٹنی اسپیئرز اور سیم اصغری کی دوستی 2016 میں ایک میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ہوئی جو بعد میں محبت میں بدل گئی۔
برٹنی اسپیئر ز کی اس سے قبل دو بار شادی ہوچکی ہے۔ ان کے سابقہ شوہر ریپر کیون فیڈرلائن سے 2 بچےہیں۔ اس کے علاوہ برٹنی اپنے بچپن کے دوست جیسن الیگزینڈر سے بھی شادی کرچکی ہیں جو صرف 55 گھنٹوں میں ہی ختم ہوگئی تھی۔
یاد رہے 8 ماہ قبل ہی برٹنی سپیئرز اپنے باپ کے خلاف قانونی جنگ جیتی ہیں، جس میں امریکا کی عدالت نے ان کی درخواست پر والد جیمز اسپیئرز کو 13 برس سے گلوکارہ کی زندگی اور رقم پر حاصل ‘سرپرستی’ کو معطل کردیا تھا۔
برٹنی اسپیئرز کے والد کو امریکی عدالت نے 2008 میں گلوکارہ کا سرپرست مقرر کیا تھا جیمز اسپیئرز گزشتہ 13 سال سے بیٹی کے قانونی سرپرست تھے.

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 منٹ قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 4 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل



