Advertisement
پاکستان

نواز شریف مجرم ہیں،پاسپورٹ میں تجدید نہ کی جائے: وزارت داخلہ کا سیکریٹری خارجہ کو خط

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کو خط لکھا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست پرکارروائی نہ کی جائے،نواز شریف مطمئن نہیں کرسکے کہ ان کا پاسپورٹ کیوں رینیو کیا جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 8:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  خط کے متن میں کہا گیا کہ ہائیکورٹ کے مطابق نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں۔وہ سزا سے بچنے کیلئے جھوٹ بول کر ملک سے فرار ہوئے۔نواز شریف نے باقی سزا کوٹ لکھپت جیل میں کاٹنی ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ سے حکومت کی اجازت سے علاج کیلئے لندن گئے تھے ۔اور شہباز شریف نے ان کی واپسی کیلئے معمولی رقم کے اشٹام پر ضامن بنے تھے۔تاہم وطن واپسی کیلئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ہنگامی طور نواز شریف کی صرف واپسی کیلئے سفری دستاویزات بنانے کی پیش کش کی تھی۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 9 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 11 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 11 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 14 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 14 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 14 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
Advertisement