Advertisement
تفریح

اداکارعامرخان بھی مہلک وائرس کا شکار

بھارت : بالی ووڈ کے کے نامور اداکار عامر خان بھی مہلک کورونا وائرس کاشکار ہوگئے۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے مینجز نے تصدیق کی ہے کہ اداکار کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں اور خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 7:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکار  عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ  نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے،ان  کی حالت بہتر ہے اور وہ تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں۔ ادکار عامر خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں جو بھی شخص مجھ سے رابطے میں تھا ، ان کو کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا چاہیے۔

مینجز کی جانب سے عامر خان کے لیے نیک خواہشات کے اظہار پر مداحوں کا بھی شکریہ اداکیا۔

واضح رہے کہ اب تک کئی اداکار کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ کورونا کی تیسری لہر بھارت میں  تیزی سے پھیل رہی ہے ۔

یاد رہے کہ عامر خان سے قبل بالی وڈ کے متعدد اداکار بھی کورونا کاشکار ہوچکے ہیں جن میں اداکار سنی دیول ، رنبیر کپور  اور ان کی والدہ نیتو کپور ، کارتک آریان سمیت کئی شوبز شخصیات شامل ہیں۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 12 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 15 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement