عمران خان پر آنے والے دنوں میں اتحادی دباؤ ڈالنے جارہے ہیں : ڈاکٹر شاہد مسعود
لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اتحادی وزیر اعظم عمران خان پر دباؤ ڈالنے جارہے ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 2:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان پر آنے والے دنوں میں اتحادی دباؤ ڈالنے جارہے ہیں، عمران خان ابھی قرنطینہ میں ہیں اور یقینا ان کے سامنے سب چیزیں ہوں گی اور وہ خود سب کا جائزہ بھی لے رہے ہیں کہ کون سا ٹیم ممبر کیا کر رہا ہے۔
عمران خان پر آنے والے دنوں میں اتحادی دباؤ ڈالنے جارہے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود@Shahidmasooddr #LIvewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/pnHknmFGwv
— GNN (@gnnhdofficial) March 24, 2021
ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے اتحادی ان پر دباؤ ڈالیں گے کیونکہ اتحادیوں کے معاملات حل نہیں کیے جا رہے ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 8 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



