دونوں پارٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بند کریں : مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد کو بچانے کیلئے متحرک ہوگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ آپس کے اختلافات بھلا کر آگے بڑھنا اور ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کا سلسلہ بند کرنا ہوگا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں منفی گفتگوسے گریزکریں، ن لیگ اورپیپلزپارٹی کو 90کی دہائی والی سیاست سے بالاترہوکرسوچناہوگا، امیدہے کہ تمام جماعتیں پی ڈی ایم کے فیصلوں کااحترام کریں گی۔
یاد رہے کہ پچھلے چند رو ز سے پی پی اور ن لیگ کی جا نب سے ایک دو سرے کیخلاف بیان بازی کا سلسلہ شرو ع ہو گیا تھا جو اب کا فی حد تک کنٹرول ہو چکا ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



