اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کرنا اولین ترجیح ہے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے پیش ہو کر سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حکومتی میڈیا ٹیم کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم نے رمضان المبارک میں اشیائے خودرونوش کی وافر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔رمضان المبارک میں احساس پروگرام کی 5 تقاریب منعقد کر رہے۔عوام کو ریلیف کے لیے کوئی بھی اقدام سے گریز نہیں کروں گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کرنا اولین ترجیح ہے۔ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے پیش ہو کر سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔انشتارپھیلانے اور قانون کوچیلنج کرنےوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔سیاسی جماعتوں کا جتھے لیکر اداروں پر چڑھائی قابل قبول نہیں،جتھے لے جا کر اداروں کو دباو میں لانے کی کوشش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی عملدرآمدی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی،یہاں کوئی جنگل کا قانون نہیں ہو سکتا، امیر کے لیے کچھ اور غریب کے لیے کوئی اورقانون ہو۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل





