Advertisement

کورونا کے بعد بھارت میں نیا وائرس پھیلنے لگا

بھارت :عالمی وبا کوروناوائرس کے بعد بھارت میں’’ ڈبل میوٹنٹ‘‘ نامی ایک نیا وائرس سامنے آنے سے کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی ریاست مہارا شٹر میں نئے وائرس کے 200 سے زائد کیسز کاانکشاف ہوا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 26th 2021, 7:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے وائرس کی شدت پر تحقیق جاری ہے ۔کورونا کے مسلسل بڑھتے کیسز کے پیش نظر بھارت نے برطانیہ اور برازیل کو عارضی طور پر ایسٹرازینیکا ویکسین کی برآمدات روک دیں ہیں، تاہم بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ملک میں ویکسین کی اشد ضرورت ہے۔

دوسری جانب برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا کے موثر ہونے کی شرح میں تین فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی جانچ کے نتیجے میں ایسٹر زینیکا کے 79 فیصد موثر ہونے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ، امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسین 76 فیصد موثر ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی