مریم نواز کی پیشی پر نقص امن کا خدشہ، سکیورٹی کیلئے رینجرز مہیاکردی: شہزاداکبر
اسلام آباد: مشیرداخلہ و احتساب شہزاداکبر کاکہناہے کہ مریم نواز کی پیشی پر نقص امن کا خدشہ ہے،شریف خاندان کیخلاف جب بھی کسی ادارے نے کام کیا تو انہوں نے دھمکیاں دیں ،یہ چاہتے ہیں کہ ان سے کوئی ادارہ سوال نہ پوچھے، پہلے بھی مریم نواز نے جتھوں کے ساتھ نیب پر حملہ کیاتھا۔

تفصیلات کے مطابق شہزاداکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اداروں کاتحفظ کرنا حکومت کا فرض ہے،وفاقی حکومت نے سکیورٹی کیلئے رینجرز مہیا کردی ہے،ان کاکہناتھا کہ کورونا پھیل راہ ہے ہم جتھوں کو آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
مشیرداخلہ واحتساب نے کہا کہ چینی کے سٹہ بازوں کےخلاف بڑاآپریشن کیا،ایف آئی اے نے2روزمیں کارروائیاں کی ہیں، جس گروہ کوپکڑاگیا اس کےلئے لفظ مافیابہت چھوٹاہے،ذخیرہ اندوزرمضان سے پہلے چینی کے ریٹ بڑھاناچاہتے تھے،ان کاکہناتھا کہ چینی کبھی70 اورکبھی100روپے ہوجاتی تھی جبکہ چینی کی تیاری 3 سے 4ماہ میں ہوجاتی ہے، 4ماہ میں پورے سال کیلئے چینی تیارہوجاتی ہے،حکومتی اقدامات کے اثرات آنے والے دنوں میں دیکھیں گے،دیکھناہوگاوہ کون سی قوتیں ہیں جوقیمتوں کے اتارچڑھاؤمیں ملوث ہیں،انہوں نے کہاکہ براڈشیٹ رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کی جائےگی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل





