Advertisement
پاکستان

ریپ کا شکار خواتین کے ٹو فنگر ٹیسٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ ٹو فنگر ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں ہے، ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا ٹو فنگر ٹیسٹ نہیں کرسکتے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 26th 2021, 8:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  سپریم کورٹ آف پاکستان کا   ٹو فنگر ٹیسٹ سے متعلق اہم فیصلہ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ  ٹو فنگر ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں ہے،  ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا ٹو فنگر ٹیسٹ نہیں کرسکتے،  آئین پاکستان ہر فرد کی عزت و تکریم کی ضمانت دیتا ہے۔

سپریم کورٹ کا فیصلے میں مزید کہنا ہے کہ  ٹو فنگر ٹیسٹ سے خواتین کی عزت و تکریم متاثر ہوتی ہے، سپریم کورٹ نے ریپ کیس میں عمر قید عاطف نزیر اور شیر باز کی اپیلیں خارج کر دیں،عدالت نے شریک ملزم نفیس احمد کی سزا کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔

عدالت نے مفرور ملزمان ساجد حسین عرف جاجی اور وقاص حمید کو گرفتار کرنے کا حکم بھی دے دیا۔آئی جی پنجاب سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد رپورٹ ایک ماہ میں طلب کر لی گئی۔

جسٹس منصور علی شاہ نے گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا  ہے،عاطف نزیر سمیت 5 افراد راولپنڈی میں لڑکی کے ریپ کے مجرم ہیں۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
Advertisement