نواز شریف نے واپسی کیلئے طاقتور حلقوں سے گارنٹی مانگ لی ، عارف حمید بھٹی کا انکشاف
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اہم ترین لوگوں کو شہباز شریف کے ذریعے پیغام بھیجا ہے۔اگر طاقتور حلقے مجھے گارنٹی دیں کہ مجھے گرفتار نہیں کیا جائے گاتو وہ واپس آجائیں گے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اہم ترین لوگوں کو شہباز شریف کے ذریعے پیغام بھیجا ہے۔اگر طاقتور حلقے مجھے گارنٹی دیں کہ مجھے گرفتار نہیں کیا جائے گااور اس میں ایک ہمسایہ ملک کی بھی سفارش ہوگی۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ہمسایہ ملک کو پاکستان کے طاقتور حلقے گارنٹی دیں گے کہ نواز شریف پاکستان آئیں تو گرفتار نہیں کریں گے۔ تو پھر آجائیں گے۔
نواز شریف نے وطن واپسی پر راضی مگر ساتھ میں اہم شرط بھی رکھ دی۔۔۔ عارف حمید بھٹی کا بڑا انکشاف @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @pmln_org pic.twitter.com/0gAYAXKW7K
— GNN (@gnnhdofficial) March 25, 2021
عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ ایف 7 اسلام آباد میں نواز شریف نے ایک شخص بھیجا ہے جو جمیعت علماء اسلام کو ملا ہے اس کے پاس ایک بیگ تھا جو کسی کے حوالے کردیا گیا۔
ایف 7 اسلام آباد میں نواز شریف کی جانب سے مولانا کے بندے کو بیگ دیا گیا ہے جو بہت بھاری تھا، عارف حمید بھٹی کا بڑا انکشاف@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @pmln_org @PTIofficial @MediaCellPPP #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/MqCh608FPb
— GNN (@gnnhdofficial) March 25, 2021

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 10 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل





