Advertisement
علاقائی

خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے مزید سامان بھیج دیا 

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے مزید سامان بھیج دیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 24th 2022, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلئے مزید سامان بھیج دیا 

جی این این کے مطابق  وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمودخان کی ہدایت پر 16 ٹرک میں  امدادی سامان شمالی وزیرستان بھیج دیا گیا ہے ۔

 پی ڈی ایم اے کے مطابق  امدادی سامان میں پانچ سو ٹینٹس،پانچ سو کچن سیٹس،پانچ سو ہاجین سیٹس ، پانچ سو میٹرس،دو سو ترپال بھی سامان شامل ہیں ۔ 

پی ڈی ایم اے  کے مطابق محکمہ ریلیف کے تمام ٹیمیں بھی شمالی وزیر ستان میں موجود ہیں،وزیراعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایات پر متاثرین کیساتھ ہر قسم کی تعاون کی جا رہی ہے۔ 

واضح رہے کہ افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد جاں  بحق ہوچکے جب کہ 1500 سے زائد زخمی  ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 10 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے