ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ صدر ٹوبہ کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ دوموقع سے فرار ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرار ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



