Advertisement

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی:گلشن حسین ہزارہ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ کراچی کے علاقے گلشن حسین ہزارہ گوٹھ میں پیش آیا ۔ فائرنگ سے  جاں بحق شخص کی شناخت ظفر کے نام سے کی گئی ہے۔لاش  کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق  فائرنگ کاواقعہ ذاتی دشمنی معلوم ہوتا ہے ، پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 19 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • an hour ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 20 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین