Advertisement

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈکیتی کی واردات میں 2ڈاکو ہلاک

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ صدر ٹوبہ کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں  ڈکیتی کی واردات کے دوران  مزاحمت پر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ دوموقع سے فرار ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی   پولیس نے  موقع پر پہنچ کر فرار ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی  ۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 21 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement