Advertisement
پاکستان

قمر الزمان کائرہ کی گاڑی حادثے کا شکار

لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کی گاڑی جاتی امراء کے باہر حادثے کا شکار ہو گئی، حادثہ گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 7:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی قمر الزمان کائرہ کی گاڑی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جبکہ موٹر سائیکل پر سوار جوڑا ایک بچے کے ساتھ محو سفر تھا ۔حادثے میں موٹر سائیکل سوار جوڑا اور بچہ محفوظ رہا، قمر زمان کائرہ نے گاڑی سے اتر کر موٹرسائیکل سوار جوڑے کی خیریت دریافت کی۔

انہوں نے موٹرسائیکل سوار خاتون کو پانی پلایا،گاڑی موٹر سائیکل سوار خاتون کے گھٹنے سے ٹکرائی تھی۔­

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 10 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 11 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 13 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی