Advertisement
پاکستان

سینیٹ میں میرا انتخاب پی ڈی ایم کی فتح ہے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سینٹ میں میرا انتخاب پی ڈی ایم کی فتح ہے۔پی ڈی ایم نے تمام ضمنی الیکشن لڑے اور کامیابی حاصل کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 8:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سینٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ  حکومت مخالف تحریک میں ہم نے استعفوں کو آخری اپشن رکھا تھا ۔محترمہ بی بی ہمیشہ مجھے کہتی تھی کہ الیکشن میں کبھی بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے۔ محترمہ نے نوازشریف کو بھی تلقین کی تھی کہ الیکشن سے بائیکاٹ نہیں کرنا چاہئے۔ بی بی کی شہادت کے بعد بھی نواز شریف نے الیکشن سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا مگر آصف زرداری نے نوازشریف کو قائل کیا تھا اور بائیکاٹ نا کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا ہمارا موقف تھا کہ پارلیمنٹ لے اندر اور باہر ہم نے اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہے، جلسے، ریلیاں، احتجاج سب میں ہم شامل رہے ہم نے اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت کی۔ قانونی ماہرین نے کہا تھا کہ استعفوں کے بعد بھی سینٹ کا الیکشن ہوگا ہم نے اپنے موقف سے پی ڈی ایم کو آگاہ کیا تھا۔ پی ڈی ایم نے ہماری بات مانی اور ضمنی الیکشن اور سینٹ الیکشن میں حصہ لیا۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 16 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 12 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 15 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
Advertisement